صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی بلاول ہائوس کراچی میں اہم ملاقات

 صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی بلاول ہائوس کراچی میں اہم ملاقات

کراچی (دنیا نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی۔ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی۔ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...