پاک فوج کا راولاکوٹ میں مفت طبی کیمپ 555افراد کا معائنہ ،ادویات فراہم

پاک فوج کا راولاکوٹ میں مفت طبی کیمپ 555افراد کا معائنہ ،ادویات فراہم

راولاکوٹ (دنیا نیوز)راولاکوٹ کے نواحی علا قہ میں پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں اور طبی عملے نے مجموعی طور پر 555 مقامی مریضوں کا مفت معائنہ کیااور ادویات دیں ۔راولاکوٹ میں فسادی جتھے کے احتجاج کے باعث شہریوں کو علاج معالجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ شہریوں نے مشکل حالات میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...