بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ مو سمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آ ج خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہنے کی توقع ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments