کیپرا کی وصولی میں نمایاں اضافہ

 کیپرا کی وصولی میں نمایاں اضافہ

پشاور (اے پی پی) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا)کی مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز (ایس ٹی ایس )کی وصولی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 تاہم افغان سرحد کی بندش کے باعث انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی )کی وصولی میں بڑی کمی واقع ہوئی۔ میڈیا کو جاری بیان میں مشیر خزانہ نے کہاصرف ستمبر میں سیلز ٹیکس آن سروسز کی وصولی گزشتہ سال کے مقابلے میں 35 فیصد اضافے کے ساتھ 4 ارب 65 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...