اپر کوہستان سکینڈل:ملزم کے بے نامی اثاثے ضبط کرنے کا حکم

اپر کوہستان سکینڈل:ملزم کے  بے نامی اثاثے ضبط کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی)احتساب عدالت نے اپر کوہستان سکینڈل کے ملزم کے بے نامی اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

 عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کے بے نامی داروں کے چالیس کروڑ اور چوہتر کروڑ روپے ضبط کرنے کا حکم دیا ہے ، جبکہ بینک اکاؤنٹس کی یہ رقم نیب کے سرکاری اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ایبٹ آباد میں ملزم کی اہلیہ کے نام ایک کنال سولہ مرلے کا گھر اور بشام شانگلہ میں تین کنال سولہ مرلے کی زرعی زمین بھی ضبط کر لی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...