مظفرگڑھ:ایف بی آر فیسوں کی مدمیں 40کروڑ روپے کا فراڈ
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )ضلع کے 16 ریونیو افسروں نے ایف بی آر فیسوں کے 40کروڑ دبا لئے ،رجسٹری انتقالات کی جمع فیسوں کی مد میں مبینہ طور پر جعلی سی پی آر ، دیگر طریقوں سے فراڈ کیا گیا۔
مظفرگڑھ ہیڈ کوارٹر سمیت تحصیل علی پور اور جتوئی کے ریونیو افسروں کے ذمے 40 کروڑ 19 لاکھ 72 ہزار 300 روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments