آزاد کشمیر کونسل کے چاروں امیدوار بلا مقابلہ منتخب
لطیف اکبر، مشتاق منہاس، چودھری سعید ،چودھری منظور شامل الیکشن کمیشن نے موصول نتائج کی بنیاد پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مظفرآباد(محمد اسلم میر) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر کونسل کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے چار ارکان کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے 2 اکتوبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر سے موصول ہونے والے انتخابی نتائج کی بنیاد پر چودھری لطیف اکبر، مشتاق احمد منہاس، چودھری محمد سعید اور چودھری منظور احمد کو آزاد جموں و کشمیر کونسل کا رکن منتخب قرار دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments