چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی کازلسٹ منسوخ ہونے پر اہم کیسزکی سماعت نہ ہوسکی

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ  کی کازلسٹ منسوخ ہونے پر اہم کیسزکی سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہوجانے پر اہم کیسز کی سماعت نہ ہوسکی۔

گزشتہ روز چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت میں ٹول ٹیکس کی شرح میں 50 فیصد اضافے کو چیلنج کرنے سے متعلق کیس کے علاوہ آئی جی آفس اسلام آباد کے خلاف دو کیسز بھی مقرر تھے لیکن چیف جسٹس کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کردی گئی، رجسٹرار آفس کیسوں کو بعد میں بینچ دستیابی پر مقرر کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...