آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(اے پی پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا تاہم خضدار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو، شہید بینظیر آباد 41، مٹھی اور نوکنڈی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...