فراڈکیس:7ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

فراڈکیس:7ملزمان کی  ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے آئی سی ایچ ایس (ICHS)انتظامیہ کے خلاف کیس میں گرفتار 7 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ملزمان شاکر مہدی، تنویر، عمر عباسی ، معاذ اور دیگر کی ضمانت کی درخواستیں خارج کیں۔نیب کے مطابق ملزمان پر عوام سے فراڈ اور فنڈز میں خوردبرد کی110 شکایات درج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...