افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا 8واں اجلاس آج ہوگا
محمد صادق پاکستان کی نمائندگی، کابل میں پاکستانی سفیر بھی شرکت کرینگے
اسلام آباد (وقائع نگار)آج پانچ اکتوبر کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغانستان کے حوالے سے ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان کے نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق پاکستان کی نمائند گی ،پاکستان کے افغانستان کیلئے سفیر شرکت کرینگے ۔ماسکو فارمیٹ میں افغانستان کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ ماسکو فارمیٹ میں دیگر علاقائی ممالک کے نمائندے بھی شرکت کرینگے ۔ پاکستان کی شرکت خطے کی صورتحال اور افغانستان سے متعلق معاملات پر مشاورت کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments