سپریم کورٹ:بارودی مواد کیس میں 31سال قید کی سزاکے 2ملزم بری
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے بارودی مواد برآمدگی کیس میں 31 سال قید کی سزا پانے والے دو ملزمان ارشد علی اور ۔۔۔
واجد اللہ کو بری کر کے سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل تین رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے سیشن کورٹ صوابی کی سنائی گئی سزا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments