پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کیخلاف گورنر وزیر اعلیٰ کو قانونی نوٹس

پنجاب انفارمیشن کمیشن میں  تقرریوں کیخلاف گورنر  وزیر اعلیٰ کو قانونی نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر )جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کیخلاف گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس ارسال کردیا،نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ۔۔۔

 تقرریوں میں میرٹ اور شفافیت کیسے یقینی بنائی گئی؟،تقرری اشتہار کہاں دیا گیا؟ ، چیف انفارمیشن کمشنر کی تقرری کا میرٹ کا ریکارڈ سامنے کیوں نہیں لایا گیا؟، آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت عوام سے معلومات چھپانے کی گنجائش نہیں ہے ، پنجاب انفارمیشن کمیشن میں تقرریوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے ،سات روز میں معلومات فراہم نہ کی گئیں تو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...