فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدہ نہیں لینا چا ہئے :رانا ثنا اللہ

فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ  سنجیدہ نہیں لینا چا ہئے :رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(دنیا نیوز)مشیر وزیراعظم سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس طرح کی گفتگو کرتے رہتے ہیں، اس لئے ان کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔۔۔

 پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ ز نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی صورت حال پر امید ہوں ، ان شاء اللہ صوبے میں حالات بہتر ،دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا جس کے بعد پاکستان ترقی کی راہ پر مزید آگے بڑھے گا۔ اُنہوں نے 12 اکتوبر 1999 کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس روز آئین کو معطل کرکے مارشل لا نافذ کیا گیا تھا، رانا ثنا اللہ کا موجودہ معاملے کو 12 اکتوبر 1999 کے واقعات سے جوڑنے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں معاملات کو اس تاریخ کے ساتھ ملانا درست نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...