گریڈ 18 کے افسر نصراللہ خان کی 47ویں مڈ کیریئر کورس سے نامزدگی موخر

 گریڈ 18 کے افسر نصراللہ خان کی  47ویں مڈ کیریئر کورس سے نامزدگی موخر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس مینجمنٹ گروپ (او ایم جی) کے گریڈ 18 کے افسر نصراللہ خان کی 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) کے لیے نامزدگی موخر کردی ۔

نصراللہ خان وزارت خزانہ (ملٹری) میں بطور سیکشن افسر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ انہیں پشاور اسٹیشن میں مذکورہ کورس  کے لیے نامزد کیا گیا تھا تاہم مجاز اتھارٹی نے ان کی درخواست پر نامزدگی موخر کرنے کی منظوری دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...