پی ٹی آئی دھرناکیس:غیرحاضرملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی دھرناکیس:غیرحاضرملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

بانی کواڈیالہ جیل ہونے کی وجہ سے پیش نہ کیاجاسکا،25نومبرکوشہادتیں طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف 2014 کے دھرنے سے متعلق مقدمات میں غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ گزشتہ روزسماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا،عدالت نے آئندہ سماعت پر شہادتیں طلب  کرتے ہوئے مقدمات کی مزید سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...