محمود اچکزئی ،خواجہ آصف کی سرگوشیاں،ایمل ولی نے موبائل پر بلاول کا نمبر ایڈ کروایا

محمود اچکزئی ،خواجہ آصف  کی سرگوشیاں،ایمل ولی نے  موبائل پر بلاول کا نمبر ایڈ کروایا

اسلام آباد(نامہ نگار، آئی این پی)وزیراعظم کے ایوان سے جانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی، محمود خان اچکزئی اور خواجہ آصف ایک دوسرے کے کانوں میں باتیں کرتے رہے۔

اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ایمل ولی خان نے اپنے موبائل پر بلاول بھٹو زرداری کا نمبر ایڈ کروایا۔ بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کچھ دیر آپس میں باتیں کرتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...