بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتیں کیا لبرٹی پارک میں کروا دیں؟ اسحاق ڈار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کہا عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقاتیں باقاعدگی سے ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتیں کیا جیل سے باہر نکال کر لبرٹی پارک میں کروا دیں؟ اسحاق ڈار کے طنز پر پارلیمنٹ ہاؤس میں قہقہے لگ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments