پولیو کے خاتمہ کیلئے جدوجہد جاری
کراچی (سٹاف رپورٹر) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر بچے کو صحت مند، محفوظ اور باوقار زندگی گزارنے کا بنیادی حق حاصل ہے۔۔۔
، پولیو کا خاتمہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا جو انہیں ورثے میں ملا، پاکستان کو پولیو فری بنانے کی جدوجہد مکمل کامیابی تک جاری رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ حکومت کے محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی میزبانی میں یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹر کراچی میں یوم اقوام متحدہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments