مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مانیٹری پالیسی کمیٹی  کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(این این آئی)سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا تیسرا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک کریں گے ۔

 اجلاس میں پالیسی ریٹ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔اسی روز مانیٹری پالیسی بیان اور پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے جبکہ بریفنگ سلائیڈز 27 اکتوبر کو جاری ہوں گی۔ اجلاس رواں مالی سال کا تیسرا اجلاس ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...