مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر

اسلام آباد (اے پی پی) سابق وزیر اعظم اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔۔۔

 یہ تجدید عہد کا دن ہے کہ کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں بلند کرتے رہیں گے ۔ اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پرامن حل خطے میں پائیدار امن کے لئے ناگزیر ہے ، مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کرکے جنوبی ایشیا میں دیرپا امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...