پٹرول 3روپے 19پیسے سستا اور ڈیزل 2روپے 25پیسے مہنگا

 پٹرول 3روپے 19پیسے سستا  اور ڈیزل 2روپے 25پیسے مہنگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...