ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی توقع

 ملک کے بیشتر علاقوں میں  آج موسم خشک رہنے کی توقع

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے جبکہ صبح اور رات کے اوقات موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔۔۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوائیں موجود ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، شمالی علاقوں میں سرد رہا تاہم میرکھانی میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو ئی،منگل کوریکارڈ کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 4،سکردو 1اور زیارت میں 2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...