ٹرائل کورٹ احتجاج کیس میرٹ پر سن کر فیصلہ کرے :اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ایف 10مرکز میں احتجاج کے خلاف درج مقدمات خارج کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔
جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے مقدمہ اخراج کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے اور کیس کا فیصلہ کرے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments