راجہ ناصر عباس تحریک انصاف اراکین پر ہی برس پڑے

راجہ ناصر عباس تحریک انصاف اراکین پر ہی برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ عمران خان کی بہنیں خاموش رہیں اور نہ بولیں، اب جب خیبر پختونخوا میں حکومت گرادی گئی ہے۔۔۔

 تو کہاں ہیں پارٹی کے بولنے والے ، وہ کیوں نہیں بولتے ،کیوں آواز نہیں اٹھاتے ،کیوں وہ جا کر پٹیشن دائر نہیں کرتے ؟راجہ ناصر عباس نے کہا کہ سہیل آفریدی لاپتہ ہیں،کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، سہیل آفریدی کی رہائی کے لیے اور صوبائی اسمبلی کے اپنے سپیکرکے لیے یہ لوگ کیوں نہیں بولتے ، جائیں اور پٹیشن دائر کریں، پارٹی کو جانا چاہیے ، یہ سب لوگ کیوں نہیں جاتے ؟ سب خاموش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...