ہائیکورٹ:پرنسپل سیٹ پر کیسوں کی سماعت ، ترمیمی ججز روسٹر جاری
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیسوں کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری، 2 نومبر سے پرنسپل سیٹ پر 11 ڈویژن بینچ سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کرینگے۔۔۔
جبکہ 27 سنگل بینچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت کریں گے ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے ججز روسٹر جاری کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments