مسائل کا حل مذاکرات
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ مسائل سڑکوں کے بجائے مذاکرات سے حل کئے جائیں۔
مولانا فضل الرحمن نے بالکل نازیبا الفاظ استعمال کیے، ریاست کے لیے سخت الفاظ استعمال کرنا کسی کو زیب نہیں دیتا، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے نمایاں کردار ادا کیا، جس پر دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments