تجاوزات ، ذمہ دارحکام بھی پکڑیں

تجاوزات ، ذمہ دارحکام بھی پکڑیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے تجاوزات کا خاتمہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس سے پہلے یہ بھی ضروری ہے کہ جن سرکاری افسروں اور اداروں نے ان تجاوزات کی اجازت دی انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔

سابق امیر جما عت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے تجاوزات کا خاتمہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس سے پہلے یہ بھی ضروری ہے کہ جن سرکاری افسروں اور اداروں نے ان تجاوزات کی اجازت دی انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...