اداروں پر چڑھائی ملک دشمنی

 اداروں پر چڑھائی ملک دشمنی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپنے ہی اداروں کے خلاف چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے، وہ زیرک سیاستدان ہیں انہیں اس حد تک نہیں جانا چاہیے تھا، امید ہے جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپنے ہی اداروں کے خلاف چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے، وہ زیرک سیاستدان ہیں انہیں اس حد تک نہیں جانا چاہیے تھا، امید ہے جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...