اقرار الحسن کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور،رہائی کا حکم
کراچی(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر سید اقرار الحسن کی پیکا مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔
عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر سید اقرار الحسن کی پیکا مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے قرار دیا کہ ملزم سے تفتیش اور حراست میں رکھنے کی مزید ضرورت نہیں، پانچوں ڈیجیٹل ڈیوائسز تحویل میں ہیں جبکہ حتمی فارنزک رپورٹ آنا باقی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments