بری امام ہائوس سیل، سی ڈی اے نے عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بری امام دربار کے سامنے واقع بری امام ہائوس کو سیل کر دیا۔
گزشتہ روز سی ڈی اے کی ٹیم متعلقہ حکام کے ہمراہ موقع پر پہنچی اور عمارت کو سیل کرنے کے بعد اس کا قبضہ حاصل کر لیا۔ عمارت کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔حکام کے مطابق کارروائی کے دوران بری امام ہا ئوس کو مکمل طور پر سیل کیا گیا اور سی ڈی اے نے عمارت کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments