پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں آئینی عدالت میں 48 درخواستوں پر جمعرات کو سماعت

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں  آئینی عدالت میں 48 درخواستوں پر جمعرات کو سماعت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا۔۔

، 48 متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا۔ درخواستیں پشاور ہائیکورٹ کے عبوری حکمنامے کے خلاف دائر کی گئیں جس کے ذریعے فریقین کی گرفتاریوں سے روک دیا گیا تھا۔ عبوری حکم کے خلاف ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے آئینی عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...