گوشوارے جمع نہ کرا نیوالے شہری ایکٹو ٹیکس پیئرزلسٹ سے خارج
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔۔
پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ سے خارج کر دئیے گئے ہیں جس کے باعث انہیں مختلف مالی لین دین پر زیادہ شرح سے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے انفرادی ٹیکس دہندگان کو 25 ہزار روپے ، ایسوسی ایشنز کو 50 ہزار روپے اور کمپنیوں کو ایک لاکھ روپے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments