بولان:ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ انجینئر پٹ فیڈر کینال ڈرائیور سمیت اغوا

بولان:ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ انجینئر پٹ فیڈر کینال ڈرائیور سمیت اغوا

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار )بولان کے علاقے بی بی نانی ایریا سے نا معلوم مسلح افراد نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ انجینئر پٹ فیڈر کینال کو سرکاری ڈرائیو ر اور گاڑی سمیت اغواء کر لیا۔۔۔

مسلح اغواء کاروں نے رات گئے تک سپرنٹنڈنٹ انجینئر کو رہا کردیا جبکہ ڈرائیور اور سرکاری گاڑی اغواء کاروں کی تحویل میں ہے ۔مسلح اغواء کارلاکھوں روپے ،پانچ پانچ لاکھ مالیت کے دو موبائل فونز بھی ساتھ لے گئے ۔واقعے کے بعد مقامی پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...