اسلام آبادپولیس کے 11ایس پیز،2ڈی ایس پیز تبدیل

اسلام آبادپولیس کے 11ایس پیز،2ڈی ایس پیز تبدیل

مجیداقبال ایس پی ڈی پی یو ،طارق محمودایس پی وی وی آئی پی،خالداعوان ایس پی شکایات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سہیل چودھری نے 11 ایس پیزاور2ڈی ایس پیز کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی مجید اقبال کو ایس پی ڈی پی یو تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ ایس پی طارق محمود کو ایس پی وی وی آئی پی روٹ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ اسی طرح ایس پی خالد محمود اعوان کو ایس ایس پی ایس پی یو تعینات کیا گیا ہے ، جبکہ ایس پی خالد اعوان کو ایس پی (شکایات)کا اضافی چارج دیا گیا ہے ،ایس پی عرفان علی ابڑو کو وفاقی آئینی عدالت، ایس پی ساجد عباس کو لیگل برانچ اور ایس پی بشارت علی کو کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میں تعینات کیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...