آج 76 ویں سالگرہ منائیں گے

آج 76 ویں سالگرہ منائیں گے

راولپنڈی(این این آئی)ملک کے معروف سیاستدان سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنی 76 ویں سالگرہ آج منائیں گے ،شیخ رشید احمد 6 نومبر 1950 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔۔۔

 انہوں نے اپنا سیاسی سفر تحریک استقلال سے شروع کیا،نواز شریف کی کابینہ میں شامل رہے۔ 2002 میں آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر ق لیگ میں شامل ہوگئے، 2018 میں الیکشن جیتنے کے بعد انہیں تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر ریلوے اور بعدازاں وزیر داخلہ بنایا گیا۔ شیخ رشید احمد کی وجہ شہرت ان کا سیاست میں عوامی انداز،سیاسی پیش گوئیاں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...