سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول
اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین پاکستان علما کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ۔۔۔
سعودی عرب پر حوثی دہشت گردوں کے حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں، اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم، اقوامِ متحدہ اور عالمی اداروں کو فوری ایکشن لینا ہوگا اور اس پر مزید خاموشی جرم ہوگی، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں خطبات جمعہ میں ان حملوں کی مذمت کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments