جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 11 نومبر کو ہوگا

جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز  میں فل کورٹ ریفرنس 11 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس جمال خان مندوخیل کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 11 نومبر کو دن 12 بجے ہوگا۔

 چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اورجسٹس جمال بھی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کریں گے ، فل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل، سینئر وکلا اور سپریم کورٹ سٹاف شرکت کرے گا،جسٹس جمال خان مندوخیل 12 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...