بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواست ہائیکورٹ کالارجربینچ ہی سنے گا:جسٹس عمیر
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست میں کہا کہ۔۔۔
لارجر بنچ نے تو آرڈر میں لکھا کہ اس طرح کی کوئی درخواست آئندہ یہی بنچ سنے گا،اس پر آرڈر پاس کریں گے ۔گزشتہ روز نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی درخواست پررجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے دوران وکیل فیصل چودھری عدالت پیش ہوئے اور موقف اختیار کیاکہ رجسٹرار آفس نے اس درخواست پر اعتراضات لگا رکھے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments