ژوب اور گردونواح میں زلزلہ شدت3اعشاریہ 6ریکارڈ

ژوب اور گردونواح میں زلزلہ شدت3اعشاریہ 6ریکارڈ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے علاقے ژوب اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا، زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...