کوہستان سکینڈل:ایک اور ملزم نے 52 کروڑ کے عوض پلی بارگین کی درخواست دیدی
پشاور (دنیا نیوز) 38ارب روپے مالیت کے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کے لیے درخواست دے دی۔۔۔
داسو نیشنل بینک کے کیشئر مشرف شاہ نے 52 کروڑ روپے کے عوض پلی بارگین کی درخواست جمع کرا دی، نیب نے مشرف شاہ کی پلی بارگین کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے منظوری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments