بری امام ہاؤس کیس:سی ڈی اے کی جلد سماعت کی درخواست منظور
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ایاز شوکت نے بری امام ہاؤس کے خلاف کارروائی روکنے کے کیس میں سی ڈی اے کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو مقرر کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ایاز شوکت نے بری امام ہاؤس کے خلاف کارروائی روکنے کے کیس میں سی ڈی اے کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو مقرر کر دیا۔ سی ڈی اے نے سٹے ختم کرانے کی درخواست دائر کر رکھی اور اتھارٹی کا تحریری جواب بھی سامنے آ چکا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments