ہر پراکسی کے پیچھے افغانستان

ہر پراکسی کے پیچھے افغانستان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی خان نے کہا ہے پاکستان میں کام کرنیوالی ہر پراکسی کے پیچھے افغانستان ہے۔

کوہاٹ کے قریب آپریشن کے دوران شہید پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری فورسز کے حوصلے بلند ہیں اور بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کررہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...