آسٹریلین سرمایہ کار سیڑھیوں سے گِر کر زخمی

آسٹریلین سرمایہ کار  سیڑھیوں سے گِر کر زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں منرلز کانفرنس کے دوران آسٹریلین سرمایہ کار سیڑھیوں سے گِر کر زخمی ہوگئے ۔

جناح کنونشن سینٹر میں کانفرنس کے دوران آسٹریلین مندوب کا پاؤں پھسل گیا اور وہ سیڑھیوں سے نیچے جا گرے ، آسٹریلین مندوب کا پاؤں پھسل گیا اور وہ سیڑھیوں سے نیچے جا گرے ، ان کے چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...