نئے انتظامی یونٹس ناگزیر

نئے انتظامی یونٹس ناگزیر

اسلام آباد (این این آئی)عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر)وجیہ الدین نے کہا ہے نئے انتظامی یونٹسناگزیر ہیں، اس کے بغیر کام نہیں چلے گا۔۔۔

 انتظامی یونٹس بنانے کیلئے اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ضروری نہیں۔اپنے بیان میں وجیہ الدین نے کہا کہ تحلیل صوبہ مغربی پاکستان آرڈر 1970 کی ترمیم و تصیح سے صوبوں کی تشکیل نو ہوسکتی ہے ، سندھ انتظامیہ میں کوئی میرٹ نہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...