ہسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

ہسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبیعت بہتر ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔۔۔

پی ٹی آئی رہنما کوچند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر پی آئی سی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے مختلف طبی ٹیسٹ کئے گئے ، ان کو دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...