پٹرول اور ڈیزل 3,3روپے لٹر سستا
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج جمعرات کے لئے پٹرول اور ڈیزل مزید سستا کر دیا۔
بدھ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے لٹر کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 322روپے ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل 355روپے لٹر ملے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments