بلاول کے بیان پر گورنر وضاحت دینگے
مردان (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں بہتری اور اصلاحات کے لیے ایم ٹی آئی ایکٹ میں ترامیم لا رہی ہے۔
پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر گورنر خیبرپختونخوا وضاحت پیش کریں گے ،انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 80 فیصد کمی آئی ہے ،صوبائی پولیس کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments