متاثرہ فریق انشورنس کا مکمل معاوضہ ملنے کے بعد دوسرالینے کاحقدار نہیں:ہائیکورٹ
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری سلطان محمود اور جسٹس ملک وقار حیدر اعوان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے انشورنس سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ۔۔۔
اگر متاثرہ فریق کو شپنگ کمپنی یا تیسرے فریق سے نقصان کا مکمل معاوضہ مل چکا ہو، تو وہ انشورنس کمپنی سے اسی نقصان کا دوسرا معاوضہ حاصل کرنے کا حق دار نہیں ہے، درخواست گزار نے چین سے 35 ہزار ڈالر مالیتی سیسہ بلاکس منگوائے ،بندرگاہ پر پہنچنے پر کنٹینر کا وزن 25 ہزار کلوگرام کی بجائے 11140 کلوگرام نکلا ، مشترکہ سروے میں کنٹینر خالی پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments