عوامی رائے کو اہمیت دی جائے

عوامی رائے کو اہمیت دی جائے

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے قومی مسائل کے حل کے لیے عوامی رائے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ملک کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے عوام کے خیالات اور تحفظات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ ہفتے کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...